قرآن مجيد

سورة الممتحنة
لَا يَنْهَاكُمُ اللَّهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ أَنْ تَبَرُّوهُمْ وَتُقْسِطُوا إِلَيْهِمْ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ[8]
اللہ تمھیں ان لوگوں سے منع نہیں کرتا جنھوں نے نہ تم سے دین کے بارے میں جنگ کی اور نہ تمھیں تمھارے گھروں سے نکالا کہ تم ان سے نیک سلوک کرو اور ان کے حق میں انصاف کرو، یقینا اللہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔[8]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
لَا Adding Soon
يَنْهَاكُمُن ه ي
منتھٰی:کسی کام کا انجام جہاں جاکر وہ ختم ہوتا ہے ، یہ عام ہے۔
منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
.
اِنْتَھٰي:انتہی میں باز رہنے کا عمل بہت حد تک اختیاری ہوتا ہے۔
اِنْتَھٰي، اِنَّفَكَ،
.
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
عَنِ Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
لَمْ Adding Soon
يُقَاتِلُوكُمْق ت ل Adding Soon
فِي Adding Soon
الدِّينِد ي ن
دَیْن:کسی بھی طرح کی ادائیگی اور اس کی ذمہ داری کو کہتے ہیں خواہ یہ ادائیگی تجارتی قرضہ کی ہو یا ذاتی قرضہ کی یا کسی دوسری چیز کی۔
قَرْض، دَیْن،
.
دَانَ:جزا و سزا میں حکم و محکوم کے پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے آتا ہے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
وَلَمْ Adding Soon
يُخْرِجُوكُمْخ ر ج Adding Soon
مِنْ Adding Soon
دِيَارِكُمْد و ر Adding Soon
أَنْ Adding Soon
تَبَرُّوهُمْب ر ر Adding Soon
وَتُقْسِطُواق س ط
قِسْط:کا لفظ دوسرے کو اس کا پورا پورا حق ادا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وہ یکمیشت ہو یا بالا قساط۔ خصوصاً جبکہ باب افعال سے ہو اور اس کا تعلق ظاہری چیزوں سے ہوتا ہے۔
قِسْط، عَدْل،
.
إِلَيْهِمْ Adding Soon
إِنَّ Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
يُحِبُّح ب ب
اِسْتَحَبَّ:دو یا زیادہ چیزوں سے ایسی چیز کا خیال کرنا جو جی کو بھائے تو یہ اِسْتَحَبَّ ہے ۔
اِسْتَحَبَّ، تَحَرّٰي،
.
الْمُقْسِطِينَق س ط
قِسْط:کا لفظ دوسرے کو اس کا پورا پورا حق ادا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وہ یکمیشت ہو یا بالا قساط۔ خصوصاً جبکہ باب افعال سے ہو اور اس کا تعلق ظاہری چیزوں سے ہوتا ہے۔
قِسْط، عَدْل،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com