قرآن مجيد

سورة التحريم
عَسَى رَبُّهُ إِنْ طَلَّقَكُنَّ أَنْ يُبْدِلَهُ أَزْوَاجًا خَيْرًا مِنْكُنَّ مُسْلِمَاتٍ مُؤْمِنَاتٍ قَانِتَاتٍ تَائِبَاتٍ عَابِدَاتٍ سَائِحَاتٍ ثَيِّبَاتٍ وَأَبْكَارًا[5]
اس کا رب قریب ہے، اگر وہ تمھیں طلاق دے دے کہ تمھارے بدلے اسے تم سے بہتر بیویاں دے دے، جو اسلام والیاں، ایمان والیاں، اطاعت کرنے والیاں، توبہ کرنے والیاں، عبادت کرنے والیاں، روزہ رکھنے والیاں ہوں، شوہر دیدہ اور کنواریاں ہوں۔[5]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
عَسَىع س ي Adding Soon
رَبُّهُر ب ب Adding Soon
إِنْ Adding Soon
طَلَّقَكُنَّط ل ق
طلاق:الطلاق اور تسریح دونوں لفظ عورت کی جدائی یا عام مفہوم میں طلاق کے لیے استعمال ہوئے ہیں۔ الطلاق میں تخلیہ ضروری اور ارسال جزوی شرط ہے جب کے تسریخ میں لازمی جز ارسال ہے اور وہ بھی آسانی وسہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے۔
تحرير، طلاق، تسريح،
.
أَنْ Adding Soon
يُبْدِلَهُب د ل
بَدَّل:ایک چیز کو مفقود کرنا اور اس کی جگہ دوسری لانا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
بَدَل:بدلہ کے لیے عام لفظ ، کم ہو یا زیادہ اچھا ہو یا برا ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
أَزْوَاجًاز و ج
زَوْج:بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
خَيْرًاخ ي ر
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
مِنْكُنَّ Adding Soon
مُسْلِمَاتٍس ل م
اْسْلَمَ:کسی کی رضا کے سامنے سرتسلیم خم کر دینا۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
مُؤْمِنَاتٍأ م ن Adding Soon
قَانِتَاتٍق ن ت
قَنَتَ:عبادات میں ایسی اطاعت جس میں ہر حال میں عاجزیاور تذلل بھی ہو۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
تَائِبَاتٍت و ب Adding Soon
عَابِدَاتٍع ب د Adding Soon
سَائِحَاتٍس ي ح Adding Soon
ثَيِّبَاتٍث ي ب Adding Soon
وَأَبْكَارًاب ك ر Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com