قرآن مجيد

سورة النساء
وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ أَنْ يَقْتُلَ مُؤْمِنًا إِلَّا خَطَأً وَمَنْ قَتَلَ مُؤْمِنًا خَطَأً فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ وَدِيَةٌ مُسَلَّمَةٌ إِلَى أَهْلِهِ إِلَّا أَنْ يَصَّدَّقُوا فَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ عَدُوٍّ لَكُمْ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ وَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ مِيثَاقٌ فَدِيَةٌ مُسَلَّمَةٌ إِلَى أَهْلِهِ وَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَصِيَامُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ تَوْبَةً مِنَ اللَّهِ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا[92]
اور کسی مومن کا کبھی یہ کام نہیں کہ کسی مومن کو قتل کرے مگر غلطی سے اور جو شخص کسی مومن کو غلطی سے قتل کر دے تو ایک مومن گردن آزاد کرنا اور دیت دینا ہے، جو اس کے گھر والوں کے حوالے کی گئی ہو، مگر یہ کہ وہ صدقہ (کرتے ہوئے معاف) کر دیں۔ پھر اگر وہ اس قوم میں سے ہو جو تمھاری دشمن ہے اور وہ مومن ہو تو ایک مومن گردن آزاد کرنا ہے، اور اگر اس قوم میں سے ہو کہ تمھارے درمیان اور ان کے درمیان کوئی عہدو پیمان ہو تو اس کے گھر والوں کے حوالے کی گئی دیت ادا کرنا اور ایک مومن گردن آزاد کرنا ہے، پھر جو نہ پائے تو پے در پے دو ماہ کے روزے رکھنا ہے۔ یہ بطور توبہ اللہ کی طرف سے ہے اور اللہ ہمیشہ سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔[92]

لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَمَا Adding Soon
كَانَك و ن Adding Soon
لِمُؤْمِنٍأ م ن Adding Soon
أَنْ Adding Soon
يَقْتُلَق ت ل Adding Soon
مُؤْمِنًاأ م ن Adding Soon
إِلَّا Adding Soon
خَطَأًخ ط أ Adding Soon
وَمَنْ Adding Soon
قَتَلَق ت ل Adding Soon
مُؤْمِنًاأ م ن Adding Soon
خَطَأًخ ط أ Adding Soon
فَتَحْرِيرُح ر ر
حرّ:عبد کے مقابلہ میں آزاد۔
حرّ، مُحْصَنَات، سُدٰي،
.
تحرير:تحریر کا لفظ صرف غلام کو آزاد کرنے کے لئے مخصوص ہے۔
تحرير، طلاق، تسريح،
.
رَقَبَةٍر ق ب
اِرْتَقَبَ:انتظار کرنا اور چوکس رہنا۔ کڑی نظر رکھنا ۔ عموما برائی کے وقت کی انتظار کے لیے آتا ہے۔
اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
.
مُؤْمِنَةٍأ م ن Adding Soon
وَدِيَةٌو د ي
دِيْت (ودي):قاتل یا اس کے لواحقین کا مقتول کے لواحقین کو خون بہا دینا۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
مُسَلَّمَةٌس ل م
اْسْلَمَ:کسی کی رضا کے سامنے سرتسلیم خم کر دینا۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
إِلَى Adding Soon
أَهْلِهِأ ه ل
اَھْل:کسی شخص کے ہم نسب لوگ یا وہ جو ایک ہی مسکن میں رہتے ہوں۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
إِلَّا Adding Soon
أَنْ Adding Soon
يَصَّدَّقُواص د ق Adding Soon
فَإِنْ Adding Soon
كَانَك و ن Adding Soon
مِنْ Adding Soon
قَوْمٍق و م
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
عَدُوٍّع د و Adding Soon
لَكُمْ Adding Soon
وَهُوَ Adding Soon
مُؤْمِنٌأ م ن Adding Soon
فَتَحْرِيرُح ر ر
حرّ:عبد کے مقابلہ میں آزاد۔
حرّ، مُحْصَنَات، سُدٰي،
.
تحرير:تحریر کا لفظ صرف غلام کو آزاد کرنے کے لئے مخصوص ہے۔
تحرير، طلاق، تسريح،
.
رَقَبَةٍر ق ب
اِرْتَقَبَ:انتظار کرنا اور چوکس رہنا۔ کڑی نظر رکھنا ۔ عموما برائی کے وقت کی انتظار کے لیے آتا ہے۔
اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
.
مُؤْمِنَةٍأ م ن Adding Soon
وَإِنْ Adding Soon
كَانَك و ن Adding Soon
مِنْ Adding Soon
قَوْمٍق و م
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
بَيْنَكُمْب ي ن
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
وَبَيْنَهُمْب ي ن

مِيثَاقٌو ث ق Adding Soon
فَدِيَةٌو د ي
دِيْت (ودي):قاتل یا اس کے لواحقین کا مقتول کے لواحقین کو خون بہا دینا۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
مُسَلَّمَةٌس ل م
اْسْلَمَ:کسی کی رضا کے سامنے سرتسلیم خم کر دینا۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
إِلَى Adding Soon
أَهْلِهِأ ه ل
اَھْل:کسی شخص کے ہم نسب لوگ یا وہ جو ایک ہی مسکن میں رہتے ہوں۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
وَتَحْرِيرُح ر ر
حرّ:عبد کے مقابلہ میں آزاد۔
حرّ، مُحْصَنَات، سُدٰي،
.
تحرير:تحریر کا لفظ صرف غلام کو آزاد کرنے کے لئے مخصوص ہے۔
تحرير، طلاق، تسريح،
.
رَقَبَةٍر ق ب
اِرْتَقَبَ:انتظار کرنا اور چوکس رہنا۔ کڑی نظر رکھنا ۔ عموما برائی کے وقت کی انتظار کے لیے آتا ہے۔
اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
.
مُؤْمِنَةٍأ م ن Adding Soon
فَمَنْ Adding Soon
لَمْ Adding Soon
يَجِدْو ج د Adding Soon
فَصِيَامُص و م Adding Soon
شَهْرَيْنِش ه ر Adding Soon
مُتَتَابِعَيْنِت ب ع
تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
تَوْبَةًت و ب Adding Soon
مِنَ Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
وَكَانَك و ن Adding Soon
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
عَلِيمًاع ل م
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔
شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
.
عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
حَكِيمًاح ك م Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com