رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: ابو لبابة الانصاري 1906
تمام کتب میں:
17 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: زيد بن الخطاب القرشي ( 3128 ) ، ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، سالم بن عبد الله العدوي ( 3194 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، إبراهيم بن إسماعيل الانصاري ( 796 ) ، محمد بن ابي حفصة البصري ( 6765 ) ، صالح بن كيسان الدوسي ( 3891 ) ، محمد بن الوليد الزبيدي ( 6875 ) ، إسحاق بن يحيى العوصي ( 976 ) ، سفيان بن عيينة الهلالي ( 3443 ) ، يونس بن يزيد الايلي ( 8621 ) ، زيد بن الخطاب القرشي ( 3128 ) ، ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، معمر بن ابي عمرو الازدي ( 7633 ) ، عبد الرزاق بن همام الحميري ( 4533 ) ، حدیث ۔۔۔ اور عبدالرزاق نے بھی اس حدیث کو معمر سے روایت کیا ، اس میں یوں ہے کہ مجھ کو ابولبابہ ؓ نے دیکھا یا میرے چچا زید بن خطاب نے اور معمر کے ساتھ اس حدیث کو یونس اور ابن عیینہ اور اسحاق کلبی اور زبیدہ نے بھی زہری سے روایت کیا اور صالح اور سالم سے ، انہوں نے ابن ابی حفصہ اور ابن مجمع نے بھی زہری سے انہوں نے ابن عمر ؓ سے اس میں یوں ہے کہ مجھ کو ابولبابہ اور زید بن خطاب (دونوں) نے دیکھا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 552  -  4k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، جويرية بن اسماء الضبعي ( 2201 ) ، عبد الله بن محمد الضبعي ( 5051 ) ، ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، عبيد الله بن عمر العدوي ( 5421 ) ، انس بن عياض الليثي ( 718 ) ، إسحاق بن موسى الانصاري ( 971 ) ، حدیث ۔۔۔ ابولبابہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے منع کیا ان سانپوں کے مارنے سے جو گھروں میں رہتے ہیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 552  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، عبد الرحمن بن جارية الانصاري ( 4516 ) ، عبد الله بن عقيل الهاشمي ( 5062 ) ، زهير بن محمد التميمي ( 3041 ) ، يحيى بن ابي بكير القيسي ( 8200 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، حدیث ۔۔۔ ابولبابہ بن عبدالمنذر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ” بیشک جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ عظمت والا دن ہے ، اس کا درجہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک عید الاضحی اور عید الفطر سے بھی زیادہ ہے ، اس کی پانچ خصوصیات ہیں : اللہ تعالیٰ نے اسی دن آدم کو پیدا فرمایا ، اسی دن ان کو روئے زمین پہ اتارا ، اسی دن اللہ تعالیٰ نے ان کو وفات دی ، اور اس دن میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ بندہ اس میں جو بھی اللہ سے مانگے اللہ تعالیٰ اسے دے گا جب تک کہ حرام چیز کا سوال نہ کرے ، اور اسی دن قیامت آئے گی ، جمعہ کے دن ہر مقرب فرشتہ ، آسمان ، زمین ، ہوائیں ، پہاڑ اور سمندر (قیامت کے آنے سے) ڈرتے رہتے ہیں “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 372  -  3k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، جرير بن حازم الازدي ( 2119 ) ، شيبان بن ابي شيبة الحبطي ( 3840 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا نافع ؓ سے روایت ہے ، عبداللہ بن عمر ؓ سب سانپوں کو مار ڈالتے یہاں تک کہ ابو لبابہ بن عبدالمنذر نے حدیث بیان کی ہم سے کہ رسول اللہ ﷺ نے منع کیا گھر کے سانپ مارنے سے ، اس دن سے عبداللہ بن عمر ؓ نے موقوف کر دیا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، الليث بن سعد الفهمي ( 6641 ) ، قتيبة بن سعيد الثقفي ( 6460 ) ، الليث بن سعد الفهمي ( 6641 ) ، محمد بن رمح التجيبي ( 6968 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا نافع ؓ سے روایت ہے ، سیدنا ابولبابہ ؓ نے سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے کہا ایک دروازہ کھولنے کے لیے ان کے گھر میں تاکہ مسجد سے نزدیک ہو جائیں ، اتنے میں لڑکوں نے سانپ کی ایک کیچلی پائی ، سیدنا عبداللہ ؓ نے کہا : سانپ کو ڈھونڈو اور مار ڈالو ، ابو لبابہ نے کہا : مت مارو کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے منع کیا ہے ان سانپوں کے مارنے کا جو گھر میں ہوں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، عبيد الله بن ابي يزيد المكي ( 5367 ) ، عبد الله بن ابي مليكة القرشي ( 4932 ) ، عبد الجبار بن الورد القرشي ( 4215 ) ، عبد الاعلى بن حماد الباهلي ( 4205 ) ، حدیث ۔۔۔ عبیداللہ بن ابی یزید کہتے ہیں ہمارے پاس سے ابولبابہ ؓ کا گزر ہوا تو ہم ان کے پیچھے ہو لیے یہاں تک کہ وہ اپنے گھر کے اندر داخل ہو گئے تو ہم بھی داخل ہو گئے تو دیکھا کہ ایک شخص بیٹھا ہوا ہے ۔ بوسیدہ سا گھر ہے اور وہ بھی خستہ حال ہے ، میں نے سنا : وہ کہہ رہا تھا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کہتے ہوئے سنا ہے : ” جو قرآن کو خوش الحانی سے نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں ہے “ ۔ عبدالجبار کہتے ہیں : میں نے ابن ابی ملیکہ سے کہا : اے ابو محمد ! اگر کسی کی آواز اچھی نہ ہو تو کیا کرے ؟ انہوں نے جواب دیا : جہاں تک ہو سکے اسے اچھی بنائے ۔ ... حدیث متعلقہ ابواب: وہ ہم میں سے نہیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 340  -  3k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، عبد الله بن كعب الانصاري ( 5027 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، معمر بن ابي عمرو الازدي ( 7633 ) ، عبد الرزاق بن همام الحميري ( 4533 ) ، محمد بن المتوكل القرشي ( 6860 ) ، حدیث ۔۔۔ زہری کہتے ہیں : مجھے ابن کعب بن مالک نے خبر دی ہے ، وہ کہتے ہیں کہ یہ ابولبابہ ؓ تھے پھر انہوں نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی اور واقعہ ابولبابہ کا ہے ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : اسے یونس نے ابن شہاب سے اور ابن شہاب نے سائب بن ابولبابہ کے بیٹوں میں سے کسی سے روایت کیا ہے نیز اسے زبیدی نے زہری سے ، زہری نے حسین بن سائب بن ابی لبابہ سے اسی کے مثل روایت کیا ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 340  -  3k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، يحيى بن سعيد الانصاري ( 8272 ) ، عبد الوهاب بن عبد المجيد الثقفي ( 5280 ) ، محمد بن المثنى العنزي ( 6861 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا نافع ؓ سے روایت ہے ، سیدنا ابوالبابہ بن عبدالمنذر انصاری ؓ کا گھر قبا میں تھا ، وہ مدینہ چلے آئے ، ایک بار سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ ان کے سامنے بیٹھے تھے ایک روشن دان کھول رہے تھے ، اچانک ایک سانپ نظر آیا ۔ گھر کے بڑی عمر والے سانپوں میں سے ۔ لوگوں نے اس کو مارنا چاہا ۔ سیدنا ابولبابہ ؓ نے کہا : ان کے مارنے سے ممانعت ہے یعنی گھر کے سانپوں کے اور حکم کیا آپ ﷺ نے دم بریدہ اور دو لکیروں والے کے مارنے کا اور کہا گیا ہے کہ یہ دونوں قسم کے سانپ بینائی کھو دیتے ہیں اور عورتوں کے حمل گرا دیتے ہیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 340  -  3k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، عمر بن نافع القرشي ( 6013 ) ، إسماعيل بن جعفر الانصاري ( 1012 ) ، محمد بن جهضم الثقفي ( 6909 ) ، إسحاق بن منصور الكوسج ( 970 ) ، حدیث ۔۔۔ نافع سے روایت ہے ، سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ ایک دن اپنے گرے ہوئے مکان کے پاس تھے وہاں سانپ کی کیچلی دیکھی ۔ تو لوگوں سے کہا : اس سانپ کا پیچھا کرو اور اس کو مار ڈالو ۔ سیدنا ابولبابہ ؓ نے کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ ﷺ نے منع کیا ان سانپوں کے مارنے سے جو گھروں میں رہتے ہیں مگر دم بریدہ اور جس پر دو لکیریں ہوتی ہیں کیونکہ یہ دونوں بینائی اچک لیتے ہیں (جب نظر ملاتے ہیں) اور عورتوں کا پیٹ گرا دیتے ہیں (ڈر کے مارے عورت کا پیٹ گر پڑتا ہے اس کی نظر میں یہ تاثیر ہے) ۔
Terms matched: 4  -  Score: 340  -  3k
رواۃ الحدیث: زيد بن الخطاب القرشي ( 3128 ) ، ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، عبد الله بن عمر العدوي ( 4967 ) ، سالم بن عبد الله العدوي ( 3194 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، سفيان بن عيينة الهلالي ( 3443 ) ، عمرو بن محمد الناقد ( 6195 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” مار ڈالو سانپوں کو اور دو دھاری والے سانپ کو اور دم بریدہ کو کیونکہ یہ دونوں پیٹ گرا دیتے ہیں اور آنکھ کی بصارت کھو دیتے ہیں ۔ “ راوی نے کہا : ابن عمر ؓ جس سانپ کو دیکھتے مار ڈالتے ۔ ایک بار ابولبابہ بن عبدالمنذر یا زید بن خطاب نے ان کو دیکھا ایک سانپ کا پیچھا کرتے ہوئے تو کہا : منع کیا گیا ہے مارنا گھر کے سانپوں کا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: زيد بن الخطاب القرشي ( 3128 ) ، ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، محمد بن شهاب الزهري ( 7272 ) ، صالح بن كيسان الدوسي ( 3891 ) ، إبراهيم بن سعد الزهري ( 823 ) ، يعقوب بن إبراهيم القرشي ( 8513 ) ، الحسن بن علي الهذلي ( 1284 ) ، معمر بن ابي عمرو الازدي ( 7633 ) ، عبد الرزاق بن همام الحميري ( 4533 ) ، عبد بن حميد الكشي ( 4232 ) ، يونس بن يزيد الايلي ( 8621 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، حرملة بن يحيى التجيبي ( 2346 ) ، حدیث ۔۔۔ ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، مالك بن انس الاصبحي ( 6659 ) ، عبد الله بن مسلمة الحارثي ( 5085 ) ، حدیث ۔۔۔ ابولبابہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سانپوں کو مارنے سے روکا ہے جو گھروں میں ہوتے ہیں مگر یہ کہ دو منہ والا ہو ، یا دم کٹا ہو (یہ دونوں بہت خطرناک ہیں) کیونکہ یہ دونوں نگاہ کو اچک لیتے ہیں اور عورتوں کے پیٹ میں جو (بچہ) ہوتا ہے اسے گرا دیتے ہیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 288  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، حدیث ۔۔۔ پھر میری ملاقات ایک دن ابولبابہ ؓ سے ہوئی ، تو انہوں نے مجھے خبر دی کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” پتلے یا سفید سانپوں کو نہ مارا کرو ۔ البتہ دم کٹے ہوئے سانپ کو جس پر دو سفید دھاریاں ہوتی ہیں اس کو مار ڈالو ، کیونکہ یہ اتنا زہریلا ہے کہ حاملہ کے حمل کو گرا دیتا ہے اور آدمی کو اندھا بنا دیتا ہے ۔ “
Terms matched: 4  -  Score: 288  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، اسامة بن زيد الليثي ( 530 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، هارون بن سعيد السعدي ( 7979 ) ، حدیث ۔۔۔ نافع سے روایت ہے ، ابولبابہ سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ کے پاس سے گزرے ، وہ سیدنا عمر ؓ کے مکان کے پاس جو قلعہ تھا وہاں کھڑے ہوئے ایک سانپ کو تاک رہے تھے ۔ اخیر تک ۔
Terms matched: 4  -  Score: 288  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عمر ؓ نے کہا کہ ایک مرتبہ میں ایک سانپ کو مارنے کی کوشش کر رہا تھا کہ مجھ سے ابولبابہ ؓ نے پکار کر کہا کہ اسے نہ مارو ، میں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے تو سانپوں کے مارنے کا حکم دیا تھا ۔ انہوں نے بتایا کہ بعد میں پھر آپ ﷺ نے گھروں میں رہنے والے سانپوں کو جو جِن ہوتے ہیں دفعتاً مار ڈالنے سے منع فرمایا ۔ ... حدیث متعلقہ ابواب: گھروں کے سانپ جن بھی ہو سکتے ہیں ۔
Terms matched: 4  -  Score: 288  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، حدیث ۔۔۔ پھر ان سے ابولبابہ ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے گھروں کے پتلے یا سفید سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے تو انہوں نے مارنا چھوڑ دیا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 288  -  1k
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، نافع مولى ابن عمر ( 7863 ) ، عبيد الله بن عمر العدوي ( 5421 ) ، يحيى بن سعيد القطان ( 8271 ) ، محمد بن المثنى العنزي ( 6861 ) ، حدیث ۔۔۔ سیدنا نافع ؓ نے سنا ابولبابہ ؓ سے ، وہ کہتے تھے سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے کہ رسول اللہ ﷺ نے منع کیا سانپوں کے مارنے سے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 288  -  1k


Search took 0.545 seconds