رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: ابو لبابة الانصاري 1906
کتاب/کتب میں: سنن ابن ماجہ
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: ابو لبابة الانصاري ( 1906 ) ، عبد الرحمن بن جارية الانصاري ( 4516 ) ، عبد الله بن عقيل الهاشمي ( 5062 ) ، زهير بن محمد التميمي ( 3041 ) ، يحيى بن ابي بكير القيسي ( 8200 ) ، ابن ابي شيبة العبسي ( 5049 ) ، حدیث ۔۔۔ ابولبابہ بن عبدالمنذر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ” بیشک جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ عظمت والا دن ہے ، اس کا درجہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک عید الاضحی اور عید الفطر سے بھی زیادہ ہے ، اس کی پانچ خصوصیات ہیں : اللہ تعالیٰ نے اسی دن آدم کو پیدا فرمایا ، اسی دن ان کو روئے زمین پہ اتارا ، اسی دن اللہ تعالیٰ نے ان کو وفات دی ، اور اس دن میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ بندہ اس میں جو بھی اللہ سے مانگے اللہ تعالیٰ اسے دے گا جب تک کہ حرام چیز کا سوال نہ کرے ، اور اسی دن قیامت آئے گی ، جمعہ کے دن ہر مقرب فرشتہ ، آسمان ، زمین ، ہوائیں ، پہاڑ اور سمندر (قیامت کے آنے سے) ڈرتے رہتے ہیں “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 372  -  3k


Search took 0.446 seconds