رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: البراء قيس السكوني 310
تمام کتب میں:
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عبد الله بن قيس الاشعري ( 5021 ) ، البراء بن قيس السكوني ( 310 ) ، عاصم الاحول ( 4064 ) ، عبد الواحد بن زياد العبدي ( 5260 ) ، عفان بن مسلم الباهلي ( 5653 ) ، محمد بن يحيى الذهلي ( 7323 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوموسیٰ اشعری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” تمہارے سامنے فتنے ہوں گے اندھیری رات کی گھڑیوں کی طرح ان میں صبح کو آدمی مومن رہے گا اور شام کو کافر ، اور شام کو مومن رہے گا اور صبح کو کافر ، اس میں بیٹھا ہوا کھڑے شخص سے بہتر ہو گا ، اور کھڑا چلنے والے سے بہتر ہو گا ، اور چلنے والا دوڑنے والے سے بہتر ہو گا “ ، لوگوں نے عرض کیا : تو آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ” تم اپنے گھر کا ٹاٹ بن جانا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k


Search took 0.371 seconds