رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بحير سعد السحولي 1828
کتاب/کتب میں: سنن ابن ماجہ
6 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: ابو ايوب الانصاري ( 2650 ) ، المقدام بن معدي كرب الكندي ( 1686 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عمرو بن عثمان القرشي ( 6163 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوایوب انصاری ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ” اپنا اناج ناپ لیا کرو ، اس میں تمہارے لیے برکت ہو گی “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 302  -  2k
رواۃ الحدیث: عبد الله بن بسر النصري ( 4742 ) ، عبد الله بن ابي بلال الخزاعي ( 4633 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، سويد بن سعيد الهروي ( 3711 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن بسر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جنگ عظیم اور فتح مدینہ (قسطنطنیہ) کے درمیان چھ سال کا وقفہ ہے ، اور دجال کا ظہور ساتویں سال میں ہو گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: المقدام بن معدي كرب الكندي ( 1686 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، إسماعيل بن عياش العنسي ( 1050 ) ، هشام بن عمار السلمي ( 8056 ) ، حدیث ۔۔۔ مقدام بن معدیکرب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” بیشک اللہ تعالیٰ تم کو اپنی ماؤں کے ساتھ حسن سلوک (اچھے برتاؤ) کی وصیت کرتا ہے “ یہ جملہ آپ ﷺ نے تین بار فرمایا ” بیشک اللہ تعالیٰ تم کو اپنے باپوں کے ساتھ حسن سلوک کی وصیت کرتا ہے ، پھر جو تمہارے زیادہ قریب ہوں ، پھر ان کے بعد جو قریب ہوں ان کے ساتھ حسن سلوک کی وصیت کرتا ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: المقدام بن معدي كرب الكندي ( 1686 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، إسماعيل بن عياش العنسي ( 1050 ) ، هشام بن عمار السلمي ( 8056 ) ، حدیث ۔۔۔ مقدام بن معد یکرب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” اللہ کے یہاں شہید کے لیے چھ بھلائیاں ہیں : ۱- خون کی پہلی ہی پھوار پر اس کی مغفرت ہو جاتی ہے ، اور جنت میں اس کو اپنا ٹھکانا نظر آ جاتا ہے ۲- عذاب قبر سے محفوظ رہتا ہے ، ۳- حشر کی بڑی گھبراہٹ سے مامون و بےخوف رہے گا ، ۴- ایمان کا جوڑا پہنایا جاتا ہے ، ۵- حورعین سے نکاح کر دیا جاتا ہے ، ۶- اس کے اعزہ و اقرباء میں سے ستر آدمیوں کے بارے میں اس کی سفارش قبول کی جاتی ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: معاذ بن جبل الانصاري ( 7547 ) ، كثير بن مرة الحضرمي ( 6576 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، إسماعيل بن عياش العنسي ( 1050 ) ، عبد الوهاب بن الضحاك السلمي ( 5274 ) ، حدیث ۔۔۔ معاذ بن جبل ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جب کوئی عورت اپنے شوہر کو تکلیف دیتی ہے تو حورعین میں سے اس کی بیوی کہتی ہے : اللہ تجھے ہلاک کرے ، اسے تکلیف نہ دے ، وہ تیرے پاس چند روز کا مہمان ہے ، عنقریب تجھے چھوڑ کر ہمارے پاس آ جائے گا “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: المقدام بن معدي كرب الكندي ( 1686 ) ، خالد بن معدان الكلاعي ( 2681 ) ، بحير بن سعد السحولي ( 1828 ) ، إسماعيل بن عياش العنسي ( 1050 ) ، هشام بن عمار السلمي ( 8056 ) ، حدیث ۔۔۔ مقدام بن معدیکرب زبیدی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” آدمی کی کوئی کمائی اس کمائی سے بہتر نہیں جسے اس نے اپنی محنت سے کمایا ہو ، اور آدمی اپنی ذات ، اپنی بیوی ، اپنے بچوں اور اپنے خادم پر جو خرچ کرے وہ صدقہ ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k


Search took 0.504 seconds