رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بركة المجاشعي 1835
کتاب/کتب میں: سنن ابي داود
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عبد الله بن العباس القرشي ( 4883 ) ، بركة المجاشعي ( 1835 ) ، خالد الحذاء ( 2682 ) ، خالد بن عبد الله الطحان ( 2663 ) ، بشر بن المفضل الرقاشي ( 1868 ) ، مسدد بن مسرهد الاسدي ( 7426 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو رکن (حجر اسود) کے پاس بیٹھا ہوا دیکھا ، آپ نے اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھائیں پھر ہنسے اور تین بار فرمایا : ” اللہ یہود پر لعنت فرمائے ، اللہ نے ان پر جانوروں کی چربی حرام کی (تو انہوں نے چربی تو نہ کھائی) لیکن چربی بیچ کر اس کے پیسے کھائے ، اللہ تعالیٰ نے جب کسی قوم پر کسی چیز کے کھانے کو حرام کیا ہے ، تو اس قوم پر اس کی قیمت لینے کو بھی حرام کر دیا ہے “ ۔ خالد بن عبداللہ (خالد بن عبداللہ طحان) کی حدیث میں دیکھنے کا ذکر نہیں ہے اور اس میں : « لعن اللہ اليہود » کے بجائے : « قال ‏ ‏ قاتل اللہ اليہود » ہے ۔
Terms matched: 3  -  Score: 126  -  3k


Search took 0.466 seconds