رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بسر سعيد الحضرمي 1848
کتاب/کتب میں: سنن ابن ماجہ
6 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: زيد بن خالد الجهني ( 3137 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، سالم بن ابي امية القرشي ( 3181 ) ، سفيان بن عيينة الهلالي ( 3443 ) ، هشام بن عمار السلمي ( 8056 ) ، حدیث ۔۔۔ بسر بن سعید کہتے ہیں کہ لوگوں نے مجھے زید بن خالد ؓ کے پاس بھیجا تاکہ میں ان سے (نمازی) کے آگے سے گزرنے کے متعلق سوال کروں ، انہوں نے خبر دی کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا ہے : ” چالیس ... تک ٹھہرے رہنا نمازی کے آگے سے گزرنے سے بہتر ہے “ ۔ سفیان بن عیینہ (راوی حدیث) کہتے ہیں : مجھے یاد نہیں کہ آپ ﷺ نے چالیس سال یا چالیس مہینے یا چالیس دن یا چالیس گھنٹہ کہا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: الحارث بن الصمة الانصاري ( 4685 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، سالم بن ابي امية القرشي ( 3181 ) ، سفيان الثوري ( 3436 ) ، وكيع بن الجراح الرؤاسي ( 8160 ) ، علي بن محمد الكوفي ( 5811 ) ، حدیث ۔۔۔ بسر بن سعید سے روایت ہے کہ زید بن خالد ؓ نے ابوجہیم انصاری ؓ کے پاس کسی کو یہ پوچھنے کے لیے بھیجا کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے اس شخص کے بارے میں کیا سنا ہے ، جو نمازی کے آگے سے گزرے ؟ انہوں نے کہا : میں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ” اگر تم میں سے کوئی جان لے کہ اپنے بھائی کے آگے سے نماز کی حالت میں گزرنے میں کیا گناہ ہے ، تو اس کے لیے چالیس ... تک ٹھہرے رہنا آگے سے گزرنے سے بہتر ہے “ ۔ راوی کہتے ہیں کہ مجھے یاد نہیں کہ آپ ﷺ نے چالیس سال ، چالیس مہینے یا چالیس دن فرمایا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  3k
رواۃ الحدیث: زيد بن خالد الجهني ( 3137 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، سالم بن ابي امية القرشي ( 3181 ) ، الضحاك بن عثمان الحزامي ( 1490 ) ، عبد الله بن وهب القرشي ( 5147 ) ، حرملة بن يحيى التجيبي ( 2346 ) ، عبد الكبير بن عبد المجيد البصري ( 4605 ) ، محمد بن بشار العبدي ( 6879 ) ، حدیث ۔۔۔ زید بن خالد جہنی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے لقطہٰ کے متعلق پوچھا گیا ، تو آپ ﷺ نے فرمایا : ” سال بھر اس کے مالک کا پتہ کرتے رہو ، اگر کوئی اس کی (پہچان) کر لے تو اسے دے دو ، ورنہ اس کی تھیلی اور اس کا بندھن یاد رکھو ، پھر اس کو اپنے کھانے میں استعمال کر لو ، اگر اس کا مالک آ جائے تو اسے ادا کر دو “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، ابو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ( 4903 ) ، ابو بكر بن عمرو الانصاري ( 133 ) ، يزيد بن الهاد الليثي ( 8452 ) ، عمرو بن العاص القرشي ( 6086 ) ، عبد الرحمن بن ثابت المصري ( 4328 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، محمد بن إبراهيم القرشي ( 6796 ) ، يزيد بن الهاد الليثي ( 8452 ) ، عبد العزيز بن محمد الدراوردي ( 4591 ) ، هشام بن عمار السلمي ( 8056 ) ، حدیث ۔۔۔ عمرو بن العاص ؓ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : ” جب حاکم فیصلہ اجتہاد سے کرے اور صحیح بات تک پہنچ جائے تو اس کو دہرا اجر ملے گا ، اور جب فیصلہ کی کوشش کرے اور اجتہاد میں غلطی کرے ، تو اس کو ایک اجر ملے گا “ ۔ یزید بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے اس حدیث کو ابوبکر بن عمرو بن حزم سے بیان کیا تو انہوں نے کہا : اسی طرح اس کو مجھ سے ابوسلمہ نے بیان کیا ہے ، اور انہوں نے ابوہریرہ ؓ سے روایت کی ہے ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، سليمان بن يسار الهلالي ( 3634 ) ، الحارث بن ابي ذباب الدوسي ( 1199 ) ، عاصم بن عبد العزيز الاشجعي ( 4068 ) ، إسحاق بن موسى الانصاري ( 971 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جو غلہ بارش یا چشمہ کے پانی سے پیدا ہوتا ہو اس میں دسواں حصہ زکاۃ کا ہے ، اور جو غلہ پانی سینچ کر پیدا ہو اس میں بیسواں حصہ زکاۃ ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، عبد الرحمن بن هرمز الاعرج ( 4506 ) ، بسر بن سعيد الحضرمي ( 1848 ) ، عطاء بن يسار الهلالي ( 5640 ) ، زيد بن اسلم القرشي ( 3122 ) ، عبد العزيز بن محمد الدراوردي ( 4591 ) ، محمد بن الصباح الجرجرائي ( 6847 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جس شخص نے سورج کے ڈوبنے سے پہلے عصر کی ایک رکعت پا لی ، اس نے عصر کی نماز پا لی ، اور جس نے سورج نکلنے سے پہلے فجر کی ایک رکعت پالی تو اس نے فجر کی نماز پا لی “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k


Search took 0.436 seconds