رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بشر آدم البصري 1864
کتاب/کتب میں: سنن ابن ماجہ
7 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: سمرة بن جندب الفزاري ( 3642 ) ، الحسن البصري ( 1239 ) ، قتادة بن دعامة السدوسي ( 6458 ) ، هشام بن ابي عبد الله الدستوائي ( 8035 ) ، معاذ بن هشام الدستوائي ( 7563 ) ، زيد بن اخزم الطائي ( 3119 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے تجرد والی زندگی (بے شادی شدہ رہنے) سے منع فرمایا ۔ زید بن اخزم نے یہ اضافہ کیا ہے : اور قتادہ نے یہ آیت پڑھی ، « ولقد أرسلنا رسلا من قبلك وجعلنا لہم أزواجا وذريۃ » (سورۃ الرعد : 38) ” ہم نے آپ سے پہلے بہت سے رسول بھیجے اور ان کے لیے بیویاں اور اولاد بنائیں “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 344  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، ابو صالح السمان ( 2840 ) ، القعقاع بن حكيم الكناني ( 1611 ) ، محمد بن عجلان القرشي ( 7172 ) ، صفوان بن عيسى القرشي ( 3943 ) ، احمد بن ثابت الجحدري ( 430 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ کے راستے میں زخمی ہونے والا شخص (اور اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے کہ اس کے راستے میں کون زخمی ہو رہا ہے) قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا زخم بالکل اسی دن کی طرح تازہ ہو گا جس دن وہ زخمی ہوا تھا ، رنگ تو خون ہی کا ہو گا ، لیکن خوشبو مشک کی سی ہو گی ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: ابو هريرة الدوسي ( 4396 ) ، ابو صالح السمان ( 2840 ) ، القعقاع بن حكيم الكناني ( 1611 ) ، محمد بن عجلان القرشي ( 7172 ) ، صفوان بن عيسى القرشي ( 3943 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، احمد بن إبراهيم الدورقي ( 407 ) ، محمد بن بشار العبدي ( 6879 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” شہید کو قتل سے اتنی ہی تکلیف ہوتی ہے جتنی کہ تمہیں چیونٹی کاٹنے سے ہوتی ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: معاذ بن جبل الانصاري ( 7547 ) ، مالك بن اخيمر اليمامي ( 6698 ) ، سليمان بن موسى القرشي ( 3631 ) ، ابن جريج المكي ( 5223 ) ، الضحاك بن مخلد النبيل ( 1494 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے ہو ے سنا : ” جو مسلمان شخص اللہ کے راستے میں اونٹنی کا دودھ دوھنے کے درمیانی وقفہ کے برابر لڑا ، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: صفوان بن عسال المرادي ( 3941 ) ، حذيفة بن ابي حذيفة الازدي ( 2322 ) ، الوليد بن عقبة العنسي ( 1797 ) ، زيد بن الحباب التميمي ( 3124 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ صفوان بن عسال ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو سفر و حضر میں کئی بار وضو کرایا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  1k
رواۃ الحدیث: علي بن ابي طالب الهاشمي ( 5722 ) ، عاصم بن ضمرة السلولي ( 4067 ) ، حبيب بن ابي ثابت الاسدي ( 2244 ) ، ابن جريج المكي ( 5223 ) ، روح بن عبادة القيسي ( 2969 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ علی ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے مجھ سے فرمایا : ” تم اپنی ران نہ کھولو ، اور کسی زندہ یا مردہ کی ران نہ دیکھو “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k
رواۃ الحدیث: صدي بن عجلان الباهلي ( 3929 ) ، يزيد بن شريح الحضرمي ( 8429 ) ، السفر بن نسير الازدي ( 1457 ) ، معاوية بن صالح الحضرمي ( 7584 ) ، زيد بن الحباب التميمي ( 3124 ) ، بشر بن آدم البصري ( 1864 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ آدمی نماز پڑھے اور وہ پیشاب یا پاخانہ روکے ہوئے ہو ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k


Search took 0.480 seconds