رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بشر قرة الكلبي 1886
تمام کتب میں:
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عبد الله بن قيس الاشعري ( 5021 ) ، ابو بردة بن ابي موسى الاشعري ( 4108 ) ، بشر بن قرة الكلبي ( 1886 ) ، اسم مبهم ( 1131 ) ، إسماعيل بن ابي خالد البجلي ( 989 ) ، خالد بن عبد الله الطحان ( 2663 ) ، وهبان بن بقية الواسطي ( 8166 ) ، حدیث ۔۔۔ ابوموسیٰ ؓ کہتے ہیں کہ میں دو آدمیوں کو لے کر نبی اکرم ﷺ کے پاس گیا ، ان میں سے ایک نے (اللہ کی وحدانیت اور رسول اللہ ﷺ کی رسالت کی) گواہی دی پھر کہا کہ ہم آپ کے پاس اس غرض سے آئے ہیں کہ آپ ہم سے اپنی حکومت کے کام میں مدد لیجئے دوسرے نے بھی اپنے ساتھی ہی جیسی بات کہی ، تو آپ ﷺ نے فرمایا : ” ہمارے نزدیک تم میں وہ شخص سب سے بڑا خائن ہے جو حکومت طلب کرے “ ۔ ابوموسیٰ ؓ نے نبی اکرم ﷺ سے معذرت پیش کی ، اور کہا کہ مجھے معلوم نہیں تھا کہ یہ دونوں آدمی اس غرض سے آئے ہیں پھر انہوں نے ان سے زندگی بھر کسی کام میں مدد نہیں لی ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k


Search took 0.392 seconds