رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بقية الوليد الكلاعي 1919
کتاب/کتب میں: صحیح بخاری
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: عبد الرحمن بن عمرو الاوزاعي ( 4457 ) ، بقية بن الوليد الكلاعي ( 1919 ) ، عبد الله بن المبارك الحنظلي ( 4716 ) ، بشر بن بكر البجلي ( 1869 ) ، الحارث بن ربعي السلمي ( 1190 ) ، عبد الله بن ابي قتادة الانصاري ( 4649 ) ، يحيى بن ابي كثير الطائي ( 8208 ) ، عبد الرحمن بن عمرو الاوزاعي ( 4457 ) ، الوليد بن مسلم القرشي ( 1807 ) ، إبراهيم بن موسى التميمي ( 890 ) ، حدیث ۔۔۔ ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے ولید بن مسلم نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے امام عبدالرحمٰن بن عمرو اوزاعی نے یحییٰ بن ابی کثیر سے بیان کیا ، انہوں نے عبداللہ بن ابی قتادہ سے ، انہوں نے اپنے باپ ابوقتادہ حارث بن ربعی سے ، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں نماز دیر تک پڑھنے کے ارادہ سے کھڑا ہوتا ہوں ۔ لیکن کسی بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو ہلکی کر دیتا ہوں ، کیونکہ اس کی ماں کو (جو نماز میں شریک ہو گی) تکلیف میں ڈالنا برا سمجھتا ہوں ۔ ولید بن مسلم کے ساتھ اس روایت کی متابعت بشر بن بکر ، بقیہ بن ولید اور ابن مبارک نے اوزاعی کے واسطہ سے کی ہے ۔ ... حدیث متعلقہ ابواب: بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کرنا ۔
Terms matched: 4  -  Score: 340  -  4k


Search took 0.357 seconds