رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بكار يحيى 1924
کتاب/کتب میں: سنن ابي داود
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: ام سلمة زوج النبي ( 8101 ) ، جدة بكار بن يحيى ( 2105 ) ، بكار بن يحيى ( 1924 ) ، عبد الرحمن بن مهدي العنبري ( 4493 ) ، يعقوب بن إبراهيم العبدي ( 8514 ) ، حدیث ۔۔۔ بکار بن یحییٰ کی دادی سے روایت ہے کہ میں ام المؤمنین ام سلمہ ؓ کے پاس گئی تو قریش کی ایک عورت نے ان سے حیض کے کپڑے میں نماز پڑھنے کے متعلق سوال کیا ، تو ام سلمہ نے کہا : رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ہمیں حیض آتا تو ہم میں سے (جسے حیض آتا) وہ اپنے حیض کے دنوں میں ٹھہری رہتی ، پھر وہ حیض سے پاک ہو جاتی تو ان کپڑوں کو جن میں وہ حیض سے ہوتی تھی دیکھتی ، اگر ان میں کہیں خون لگا ہوتا تو ہم اسے دھو ڈالتے ، پھر اس میں نماز پڑھتے ، اور اگر ان میں کوئی چیز نہ لگی ہوتی تو ہم انہیں چھوڑ دیتے اور ہمیں ان میں نماز پڑھنے سے یہ چیز مانع نہ ہوتی ، رہی ہم میں سے وہ عورت جس کے بال گندھے ہوتے تو وہ جب غسل کرتی تو اپنی چوٹی نہیں کھولتی ، البتہ تین لپ پانی لے کر اپنے سر پر ڈالتی ، جب وہ بال کی جڑوں تک تری دیکھ لیتی تو ان کو ملتی ، پھر اپنے سارے بدن پر پانی بہاتی ۔
Terms matched: 3  -  Score: 186  -  4k


Search took 0.391 seconds