رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بلال ابي بردة الاشعري 1960
کتاب/کتب میں: سنن ابي داود
1 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: انس بن مالك الانصاري ( 720 ) ، بلال بن ابي بردة الاشعري ( 1960 ) ، عبد الاعلى بن عامر الثعلبي ( 4206 ) ، إسرائيل بن يونس السبيعي ( 982 ) ، محمد بن كثير العبدي ( 7248 ) ، حدیث ۔۔۔ انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کہتے سنا : ” جو شخص منصب قضاء کا طالب ہوا اور اس (عہدے) کے لیے مدد چاہی وہ اس کے سپرد کر دیا گیا ، جو شخص اس عہدے کا خواستگار نہیں ہوا اور اس کے لیے مدد نہیں چاہی تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایک فرشتہ نازل فرماتا ہے جو اسے راہ صواب پر رکھتا ہے “ ۔
Terms matched: 5  -  Score: 658  -  2k


Search took 0.461 seconds