رواة الحدیث

نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: بيان بشر الاحمسي 1980
کتاب/کتب میں: سنن ابي داود
2 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔
رواۃ الحدیث: الزبير بن العوام الاسدي ( 1427 ) ، عبد الله بن الزبير الاسدي ( 4697 ) ، عامر بن عبد الله القرشي ( 4107 ) ، وبرة بن عبد الرحمن المسلي ( 8145 ) ، بيان بن بشر الاحمسي ( 1980 ) ، خالد بن عبد الله الطحان ( 2663 ) ، مسدد بن مسرهد الاسدي ( 7426 ) ، خالد بن عبد الله الطحان ( 2663 ) ، عمرو بن عون السلمي ( 6177 ) ، حدیث ۔۔۔ عبداللہ بن زبیر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے زبیر ؓ سے پوچھا : آپ رسول اللہ ﷺ سے اور صحابہ کی طرح حدیثیں کیوں نہیں بیان کرتے ؟ تو انہوں نے کہا : اللہ کی قسم مجھ کو رسول اللہ ﷺ سے ایک طرح کی قربت و منزلت حاصل تھی لیکن میں نے آپ کو بیان فرماتے ہوئے سنا ہے : ” جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا اس کا ٹھکانہ جہنم ہے “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  3k
رواۃ الحدیث: عدي بن حاتم الطائي ( 5575 ) ، عامر الشعبي ( 4099 ) ، بيان بن بشر الاحمسي ( 1980 ) ، محمد بن الفضيل الضبي ( 7237 ) ، هناد بن السري التميمي ( 8098 ) ، حدیث ۔۔۔ عدی بن حاتم ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ سے پوچھا : ہم ان کتوں سے شکار کرتے ہیں (آپ کیا فرماتے ہیں ؟ ) تو آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا : ” جب تم اپنے سدھائے ہوئے کتوں کو اللہ کا نام لے کر شکار پر چھوڑو تو وہ جو شکار تمہارے لیے پکڑ کر رکھیں انہیں کھاؤ گرچہ وہ انہیں مار ڈالیں سوائے ان کے جنہیں کتا کھا لے ، اگر کتا اس میں سے کھا لے تو پھر نہ کھاؤ کیونکہ مجھے اندیشہ ہے کہ اس نے اسے اپنے لیے پکڑا ہو “ ۔
Terms matched: 4  -  Score: 292  -  2k


Search took 0.490 seconds