الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
دعاؤں کا بیان दुआ करने के बारे में نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ دعا پڑھنے کا بیان: ”اے ہمارے رب! ہمیں دنیا کی بھلائیاں عطا فرما ....“ (سورۃ البقرہ: 201)۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ دعا کرتے تھے: ”اے اللہ! اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات دے۔“ (آمین یا رب العالمین!)
|