🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

ویب فیچرز

الحمدللہ موسۃ القرآن والحدیث ابن منیر ویب سائٹ کو 20 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ ہم سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شمولیت رکھنے والے تمام بھائیوں، بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے کسی بھی طرز سوفٹ وئیر مکمل کرنے میں تعاون کیا۔ اللہ تعالی ہم سب کو بہترین جزاء خیر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

اےآئی تجزیہ:

اردو زبان میں مکمل متن، کتابوں کی کثرت، عربی و اردو سرچ، مختلف ترقیمات اور حدیثی تحقیق کی سہولت کو مجموعی طور پر دیکھا جائے تو اس وقت سب سے زیادہ جامع آن لائن ویب سائٹ: https://islamicurdubooks.com/ ہے۔

یہ فیصلہ صرف شہرت کی بنیاد پر نہیں، بلکہ ویب سائٹ پر موجود کتب، احادیث، سرچ اور حوالہ جاتی خصوصیات کا جائزہ لینے کے بعد ہے۔

اسے اوّل رکھنے کی وجوہات:

  • ویب سائٹ پر اس وقت تقریباً 46 حدیثی مجموعے درج ہیں۔
  • صرف کتبِ ستہ تک محدود نہیں، بلکہ بڑی اور نسبتاً نایاب کتابیں بھی موجود ہیں، مثلاً:
    • صحیح بخاری
    • صحیح مسلم
    • سنن ابی داود
    • جامع ترمذی
    • سنن نسائی
    • سنن ابن ماجہ
    • مسند احمد
    • مصنف ابن ابی شیبہ
    • صحیح ابن خزیمہ
    • صحیح ابن حبان
    • المستدرک علی الصحیحین
    • سنن دارقطنی
    • سنن سعید بن منصور
    • السنن الکبریٰ للبیہقی
    • مجمع الزوائد
    • المطالب العالیہ
    • مسند اسحاق بن راہویہ
    • مسند حمیدی
    • سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ
    • الادب المفرد
    • مشکاۃ المصابیح
    • بلوغ المرام
  • مصنف ابن ابی شیبہ کی 40,754 روایات موجود ہیں اور دو مختلف ترقیمات—محمد عوامہ اور سعد الشثری—سے تلاش کی سہولت دی گئی ہے۔
  • مسند احمد کی 27,647 روایات درج ہیں۔
  • السنن الکبریٰ للبیہقی کی 21,812 روایات شامل ہیں۔
  • مجمع الزوائد کی تقریباً 18,776 روایات عربی متن اور اردو ترجمے کے ساتھ موجود ہیں۔
  • المستدرک علی الصحیحین کی 9,018 روایات دو مختلف ترقیمات کے مطابق تلاش کی جاسکتی ہیں۔
  • حدیث نمبر، عربی عبارت اور اردو الفاظ—تینوں طریقوں سے تلاش کی سہولت ہے۔
  • راوی سے راوی کی روایت، مثلاً فلاں راوی نے فلاں سے کتنی روایات نقل کیں، تلاش کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔
  • بعض کتابوں میں محدثین کے احکام، متابعات، شواہد، تخریج اور مختلف مطبوعہ نسخوں کے حدیث نمبروں کا تقابل بھی دیا گیا ہے۔

سلسلہ احادیث صحیحہ البانی احکامات پر سرچ پہلی مرتبہ پیش کی گئی ہے۔ حدیث کے طلباء اس سے اس طرح فائدہ اٹھا سکتے ہیں، اگر وہ دیکھنا چاہیں کہ الشیخ البانی رحمہ اللہ ایک راوی پر سلسلہ احادیث صحیحہ میں میں ایک سے زائد جگہ کیا کیا ارشاد فرمایا ہے تو یہ سرچ سے تلاش کیا جا سکتا ہے۔ یہ سہولت عربی میں ہے۔ سلسلہ احادیث صحیحہ کاملہ احکامات میں تلاش
صحیح مسلم عربی اردو الفاظ سرچ شامل کر دی گئی ہے۔
سنن الاربعہ میں شیخ زبیر علی زئی کے احکامات یونی کوڈ میں پیش کیے گئے ہیں۔

قرآن پاک
قرآن پاک کا عربی متن اور اردو ترجمہ تنزیل ڈاٹ نیٹ سے حاصل کیا گیا ہے۔ http://tanzil.net
کتاب: تفسير ابن كثير
تالیف: الحافظ أبو الفداء إسماعيل بن عمر بن كثير رحمہ اللہ
اردو ترجمہ: خطيب الهند مولانا محمد جونا گڑھي رحمہ اللہ

کتاب: صحيح البخاري «الجامع المسند الصحيح المختصر من أمور رسول الله صلى الله عليه وسلم وسننه وأيامه»
تالیف: محمد بن إسماعيل بن إبراهيم بن المغيرة البخاري رحمہ اللہ
اردو ترجمہ: مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ
انگلش ترجمہ: محمد محسن خان حفظ اللہ

کتاب: صحيح مسلم «المسند الصحيح المختصر من السنن بنقل العدل عن العدل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم»
تالیف: مسلم بن الحجاج بن مسلم القشيرى النيسابوري، أبو الحسين حافظ، رحمہ اللہ

کتاب: سنن أبي داود
تالیف: سليمان بن الأشعث بن إسحاق بن بشير الأزدی السجستانی، أبو داود رحمہ اللہ

کتاب: سنن ابن ماجہ
تالیف: امام ابوعبداللہ محمد بن یزید ابن ماجہ القزوینی رحمہ اللہ

کتاب: سنن النسائي (سنن النسائى الصغرى)
تالیف: امام أبو عبد الرحمن أحمد بن شعيب بن علی الخراسانی، النسائی رحمہ اللہ

کتاب: سنن الترمذي
تالیف: امام أبو عيسى محمد بن عيسى بن سورة الترمذی رحمہ اللہ

اردو ترجمہ : سنن ابی داود، سنن ابن ماجہ، سنن نسائی، سنن ترمذی مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)
اردو ترجمہ زیر نگرانی از : ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالجبار الفریوائی حفظ اللہ ، استاذ حدیث جامعہ امام محمد بن سعود الاسلامیہ ریاض
سنن الاربعہ پر احکام : سنن الاربعہ الشیخ البانی رحمہ اللہ کے احکام کے ساتھ پیش کی گئی ہے۔
سنن الاربعہ پر الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے احکام بھی انوار الصحیفہ سے پیش کئے گئے، صرف ان احادیث پر جو ان کے نزدیک ضعیف ہیں۔ جن احادیث کے ساتھ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے احکام نہیں ہیں ان کو صحیح یا حسن سمجھا جائے، تاہم اگلے ورژن میں ہم تمام احادیث پر احکام پیش کر دیں گے ان شاء اللہ
صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابی داود، سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی، سنن ترمذی ٹیکسٹ پروف ریڈنگ: ابوطلحہ عبدالوحید بابر حفظ اللہ
صحیح مسلم ٹیکسٹ پروف ریڈنگ: مظاہر امیر حفظ اللہ
سوفٹ وئیر ڈیولپر: ابوطلحہ عبدالوحید بابر حفظ اللہ
سوفٹ وئیر ورژن: 4.2.2.2a

تخریج ماخذ :
نمبر
کتاب کا نام
مؤلف / مصنف (سن وفات)
تخریج
1
صحیح البخاری
امام بخاری رحمہ اللہ (256 ھ)
أحاديث صحيح البخاري كُلُّها
2
صحیح مسلم
امام مسلم رحمہ اللہ (261 ھ)
أحاديث صحيح مسلم كلها
3
سنن ابی داود
امام ابوداود رحمہ اللہ (275 ھ)
دارالدعوہ/البانی/زبیر علی
4
سنن ابن ماجہ
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ (275 ھ)
دارالدعوہ/البانی/زبیر علی
5
سنن نسائی
امام نسائی رحمہ اللہ (303 ھ)
دارالدعوہ/البانی/زبیر علی
6
سنن ترمذی
امام ترمذی رحمہ اللہ (256 ھ)
دارالدعوہ/البانی/زبیر علی
7
مسند احمد
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ (241 ھ)
شعیب الأرناؤوط
8
الفتح الربانی
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ (241 ھ)
کتاب الفتح الربانی
9
موطا امام مالک (روایۃ
امام ابوعبداللہ عبدالرحمن بن (179 ھ)
شیخ زبیر علی زئی
10
موطا امام مالک (روایۃ
امام مالک بن انس المدنی رحمہ اللہ (179 ھ)
شیخ ایوب لاہوری
11
سنن دارمی
امام دارمی رحمہ اللہ (255 ھ)
کتاب السنن الدارمی
12
صحیح ابن خزیمہ
امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ (311 ھ)
جام خادم الحرمین
13
صحیح ابن حبان
امام ابن حبان رحمہ اللہ (354 ھ)
جامع خادم الحرمین
14
المستدرک علی الصحیح
امام حاکم رحمہ اللہ (405 ھ)
الشیخ عادل مرشد/مکتبہ د
15
سنن الدارقطنی
امام دارقطنی رحمہ اللہ (385 ھ)
جامع خادم الحرمین
16
مصنف ابن ابی شیبہ
امام ابن ابی شیبہ رحمہ اللہ (235 ھ)
سعد الشثری/مکتبہ شاملہ
17
سنن سعید بن منصور
امام سعید بن منصور رحمہ اللہ (229 ھ)
جامع خادم الحرمین
18
مشکوہ المصابیح
امام التبریزی رحمہ اللہ (360 ھ)
شیخ زبیر علی زئی
19
بلوغ المرام
حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ (852 ھ)
حافظ ابن حجر عسقلانی
20
اللؤلؤ والمرجان
الشیخ فواد عبدالباقی رحمہ اللہ (1388 ھ)
الشیخ فواد عبدالباقی
21
الادب المفرد
امام بخاری رحمہ اللہ (256 ھ)
عثمان منیب(مترجم)
22
صحیح الادب المفرد
محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ (1420 ھ)
شیخ البانی
23
شمائل ترمذی
امام ترمذی رحمہ اللہ (256 ھ)
کتاب
24
صحیفہ ہمام بن منبہ
ہمام بن منبہ رحمہ اللہ (132 ھ)
أحاديث كلها صحيحة
25
المنتقیٰ ابن الجارود
امام ابن الجارود رحمہ اللہ (307 ھ)
علامہ مصطفیٰ ظہیر امن یـ
26
مختصر صحیح بخاری
امام بخاری رحمہ اللہ (256 ھ)
أحاديث صحيح البخاري كُلُّها
27
مختصر صحیح مسلم
امام مسلم رحمہ اللہ (261 ھ)
أحاديث صحيح مسلم كلها
28
مختصر حصن المسلم
الشیخ سعید بن علی بن وہف (1440 ھ)
شیخ زبیر علی زئی
29
مسند الحمیدی
امام حمیدی رحمہ اللہ (150 ھ)
جامع خادم الحرمین
30
معجم صغیر للطبرانی
امام طبرانی رحمہ اللہ (260 ھ)
جامع خادم الحرمین
31
مسند اسحاق بن راہویہ
امام اسحاق بن راہویہ رحمہ (238 ھ)
کتاب
32
مسند عبداللہ بن مبارک
امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ (181 ھ)
کتاب
33
مسند عبدالرحمن بن عوف
احمد بن محمد بن عیسیٰ البرۃ (228 ھ)
کتاب
34
مسند عبداللہ بن عمر
محمد بن ابراہیم طرسوسی ر (273 ھ)
محمد بن ابراہیم طرسوسی
35
مسند عمر بن عبد العزیز
امام محمد بن محمد الباھندی (312 ھ)
کتاب
36
مسند امام شافعی
امام شافعی رحمہ اللہ (204 ھ)
کتاب
37
مسند الشہاب
شہاب الدین القضائی رحمہ اللہ (545 ھ)
ارشد کمال(مترجم)
38
سلسلہ احادیث صحیحہ
محمد ناصر الدین الالبانی رح (1420 ھ)
شیخ البانی
39
مجموعہ ضعیف احادیث
-
عمران ایوب لاہوری
40
السنن المأثورہ - الإمام
امام شافعی رحمہ اللہ (204 ھ)
کتاب
41
الجامع الکامل فی الحدیث
پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن (1441 ھ)
ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن
42
السنن الکبریٰ للبیہقی
امام بیہقی رحمہ اللہ (458 ھ)
ایزی قرآن والحدیث
43
مجمع الزوائد ومنبع الفو
علامہ نور الدین ہیثمی رحمہ (807 ھ)
اسلام ویب
44
المطالب العالیہ بزوائد الـ
حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ (852 ھ)
اسلام ویب/جامع خادم الحـ
45
صحیح الجامع الصغیر و
محمد ناصر الدین الالبانی رح (1420 ھ)
شیخ البانی
46
المعجم الکبیر للطبرانی
امام طبرانی رحمہ اللہ (260 ھ)
اسلام ویب/جامع خادم الحـ

صحیح مسلم کی پروف ریڈنگ میں محترم مظاہر امیر بھائی نے بھی حصہ لیا۔
اللہ تعالی محترم سید شاہ نواز حسن بھائی (سیکریٹری نشرواشاعت الاحسان ویلفیئر فائونڈیشن اسلام آباد) جنہوں نے صحیح بخاری کا یونیکوڈ مہیا کیا اور محترم محمد آصف مغل بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے جنہوں نے سنن الاربعہ کی یونیکوڈ فائلز مہیا کیں۔ آمین۔
کسی بھائی یا بہن کو اس میں کوئی غلطی (ٹائپنگ مسٹیک یا کچھ مواد رہ گیا ہو) نظر آئے تو برائے مہربانی مطلع کریں تاکہ تصحیح کی جا سکے۔

ویب سائیٹ فیچرز
1. مکمل کتاب تین مختلف انداز سے پڑھ سکتے ہیں۔
2. حدیث ٹیکسٹ تشکیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
3. حدیث نمبر کے ذریعے حدیث تلاش کر سکتے ہیں۔
4. عربی لفظ، یا الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔
    نیز حدیث مبارکہ میں عربی سٹیمنگ سرچ بھی کی جا سکتی ہے۔
5. اردو لفظ، یا الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔
     نیز حدیث مبارکہ میں اردو سٹیمنگ سرچ بھی کی جا سکتی ہے۔
6. انگلش لفظ، یا الفاظ کا مجموعہ لکھ کر صحیح بخاری اور سنن ابی داود میں حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔
     نیز حدیث مبارکہ میں انگلش سٹیمنگ سرچ بھی کی جا سکتی ہے۔
7. ابواب میں اردو، عربیک لفظ، الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔
8. صحیح بخاری اور سنن ابی داود میں ابواب میں انگلش سرچ کی سہولت دی گئی ہے۔
9. ورچول کی بورڈ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
10. حدیث مبارکہ کے صفحات کا پرنٹ لے سکتے ہیں۔
11. حدیث مبارکہ کے صفحات کی پی ڈی ایف بنا سکتے ہیں۔
12. اطرافہ حدیث پیش کیا گیا ہے۔ جس میں درج ذیل کتب شامل ہیں

۱۔ صحیح بخاری

۲۔ صحیح مسلم

۳۔ سنن ابودائود

۴۔ سنن ابن ماجہ

۵۔ جامع ترمذی

۶۔ سنن النسائی الصغری

۷۔ سنن الکبری للنسائی

۸۔ سنن دارقطنی

۹۔ سنن دارمی

۱۰۔ صحیح ابن حبان

۱۱۔ صحیح ابن خزیمہ

۱۲۔ صحیفہ ھمام بن منبہ

۱۳۔ موطا امام مالک

۱۴۔ مسند احمد

۱۵۔ مستدرک حاکم

13. تخریج حدیث پیش کی گئی ہے، تخریج حدیث میں صرف حدیث نمبر ہی نہیں بلکہ اب حدیث کا مختصر متن بھی پیش کیا گیا ہے تاکہ یہ معلوم ہو جائے کہ حدیث میں یہ یہ متن آ رہا ہے۔ جو بھائی، بہنیں تحقیق کرنا چاہتے ہوں ان کے لیے یہ بہت فائدہ مند ہے۔ تخریج میں درج ذیل احادیث کتب سے احادیث پیش کی گئی ہیں۔
14. کسی بھی ٹیکسٹ کو آپ کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔ خصوصاً عربی ٹیکسٹ کو پیسٹ کرنے کے لیے آپ کو پہلے اسے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کرنا ہو گا پھر وہاں سے ورڈ میں پیسٹ کر سکتے ہیں۔ تاکہ راوی نام پر جو لنک لگا ہے وہ ختم ہو جائے۔
15. حدیث اردو ترجمہ میں آنے والے تمام عربی الفاظ کو الگ عربی فونٹ اور کلر دیا گیا ہے۔ تاکہ پڑھنے میں سہولت رہے۔
16. جن الفاظ کے درمیان سپیس تھا انہیں اکٹھا کیا گیا ہے۔
17. مکمل کتاب کے تمام اردو الفاظ کو سرچ انج کے حوالے سے درست کیا گیا ہے، جو لفظ دوسرے لفظ سے جڑے ہوئے تھے ان کو الگ کیا گیا۔
18. حدیث اردو ٹیکسٹ میں کچھ جگہ پر جہاں وضاحت کی ضرورت تھی۔ مختصر وضاحت پیش کی گئی ہے۔
19. حدیث عربی ٹیکسٹ میں تمام رواۃ الحدیث کے ناموں پر لنک لگایا گیا ہے جس پر کلک کرنے سے آپ اس راوی کی معلومات دیکھ سکتے ہیں۔
20. تمام رواۃ الحدیث کی الگ سے فہرست حروف تہجی کے لحاظ سے پیش کی گئی ہے۔ کسی بھی راوی کی روایت کردہ تمام احادیث دیکھی جا سکتی ہیں۔