الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہما سے منقول روایات حدیث نمبر 613
613- سیدنا معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”تم لوگ مجھ سے پہلے رکوع یا سجدے میں جانے کی کوششش نہ کرو کیونکہ میر ا جسم بھاری ہوگیا ہے۔رکوع میں جاتے وقت میں جو تم سے پہلے جاؤں گا، تو تم مجھے اس وقت پالو گے کہ جب میں ا ٹھ رہا ہوں گا اور سجدے میں جاتے وقت میں جتنا بھی تم سے آگے نکلاہوں گا، تو تم مجھے اس وقت پالوگے، جب میں اٹھ رہاہوں گا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1594، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2229، 2230، وأبو داود فى «سننه» برقم: 619، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1354، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 963، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2639، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 17113 برقم: 17166»
|