الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ الجاثیہ
तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-जासिया ”
1. اللہ تعالیٰ کا قول ”ّ (دہریہ لوگوں کا عقیدہ ہے کہ) ہمیں تو صرف زمانہ ہی مار ڈالتا ہے“ (سورۃ الجاثیہ: 24)۔
حدیث نمبر: 1776
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ ابن آدم مجھے ایذا دیتا ہے (اس طرح کہ) وہ زمانہ کو برا کہتا ہے اور زمانہ (کیا چیز ہے؟) میں ہی تو ہوں، کرنا تو میرے اختیار میں ہے، میں ہی رات اور دن کو پلٹ پلٹ کر لاتا ہوں۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.