الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
معجم صغير للطبراني کل احادیث 1198 :ترقیم شامله
معجم صغير للطبراني کل احادیث 1197 :حدیث نمبر
معجم صغير للطبراني
ختنے کا بیان
1. عورتوں کی ختنہ کا بیان
حدیث نمبر: 505
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا احمد بن يحيى ثعلب النحوي ، حدثنا محمد بن سلام الجمحي ، حدثنا زائدة بن ابي الرقاد ، عن ثابت البناني ، عن انس بن مالك ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال لام عطية ختانة كانت بالمدينة: إذا خفضت فاشمي ولا تنهكي، فإنه اسرى للوجه واحظى عند الزوج"، لم يروه عن ثابت، إلا زائدة، تفرد به محمد بن سلامحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى ثَعْلَبٌ النَّحْوِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلامٍ الْجُمَحِيُّ ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ أَبِي الرُّقَادِ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لأُمِّ عَطِيَّةَ خَتَّانَةٌ كَانَتْ بِالْمَدِينَةِ: إِذَا خَفَضْتِ فَأَشِمِّي وَلا تُنْهِكِي، فَإِنَّهُ أَسْرَى لِلْوَجْهِ وَأَحْظَى عِنْدَ الزَّوْجِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ ثَابِتٍ، إِلا زَائِدَةُ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ سَلامٍ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا مدینہ میں ختنہ کرنے والی کو فرمایا: جب تو عورتوں کا ختنہ کرے تو نیچے سے تھوڑا لیا کر، اور زیادہ کاٹنے میں مبالغہ نہ کر، کیونکہ یہ چہرے کو زیادہ رونق دینے والا اور خاوند کو زیادہ خوش رکھنے والا ہے۔

تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 17641، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2253، والطبراني فى «الصغير» برقم: 122
قال الھیثمی: وإسناده حسن، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 172)»

حكم: إسناده حسن


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.