الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
معجم صغير للطبراني کل احادیث 1198 :ترقیم شامله
معجم صغير للطبراني کل احادیث 1197 :حدیث نمبر
معجم صغير للطبراني
بخیلی کا بیان
1. بخل کی کراہیت اور اس سے گریز کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1185
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا جعفر بن سليمان البرمكي المدني ، حدثنا عبد العزيز بن عبد الله الاويسي ، حدثنا إبراهيم بن سعد ، عن الزهري ، عن عبد الله بن كعب بن مالك ، عن ابيه ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"من سيدكم يا بني سلمة؟، قالوا: الجد بن قيس على انا نبخله، فقال: واي داء ادوا من البخل، بل سيدكم الجعد القطط عمرو بن الجموح"، لم يروه عن الزهري، إلا إبراهيم بن سعد. تفرد به الاويسي حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَرْمَكِيُّ الْمَدَنِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأُوَيْسِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ سَيِّدُكُمْ يَا بَنِي سَلِمَةَ؟، قَالُوا: الْجَدُّ بْنُ قَيْسٍ عَلَى أَنَّا نُبَخِّلُهُ، فَقَالَ: وَأَيُّ دَاءٍ أَدْوَأُ مِنَ الْبُخْلِ، بَلْ سَيِّدُكُمُ الْجَعْدُ الْقَطَطُ عَمْرُو بْنُ الْجَمُوحِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ، إِلا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ. تَفَرَّدَ بِهِ الأُوَيْسِيُّ
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے بنی سلمہ! تمہارا سردار کون ہے؟ انہوں نے کہا: ہمارا سردار جد بن قیس ہے، مگر ہم اس کو بخیلی کی طرف منسوب کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بخل سے بڑی بیماری کون سی ہوسکتی ہے، اس لیے تمہارا سردار جعد قطط عمرو بن جموح ہے۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5538، والطبراني فى «الكبير» برقم: 163، والطبراني فى «الصغير» برقم: 317
قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح غير شيخ الطبراني، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 315)»

حكم: إسناده ضعيف


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.