الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179 :حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
بیماری اور علاج
18. زخم کا علاج داغ دینے سے۔
حدیث نمبر: 1483
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کو اکحل (ایک رگ ہے) میں تیر لگا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اپنے ہاتھ سے تیر کے پھل سے داغ دیا، ان کے ہاتھ پر سوزش ہو گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ داغ دیا۔
19. شراب کے ساتھ دوا (جائز نہیں)۔
حدیث نمبر: 1483M
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
اس باب کے بارے میں سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی حدیث کتاب الاشربہ میں گزر چکی ہے (دیکھئیے حدیث: 1279)

Previous    1    2    3    

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.