سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی اپنے بھائی کو «جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا» کہہ دے تو اس نے اس کی تعریف پوری پوری کر دی۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الحميدي فى «مسنده» برقم: 1194، والبزار فى «مسنده» برقم: 9413، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3118، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 27049، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1184، 1185 قال الهيثمي: وفيه موسى بن عبيدة الربذي وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 182)»