الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند عبدالله بن عمر کل احادیث 97 :حدیث نمبر
مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر: 23
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا محمد بن سعيد بن زياد، حدثنا سعيد بن راشد، حدثنا عطاء بن ابي رباح، عن ابن عمر،" ان النبي صلى الله عليه وسلم كان لا يتعار ساعة من الليل إلا اجرى السواك على فيه".حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ رَاشِدٍ، حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لا يَتَعَارَّ سَاعَةً مِنَ اللَّيْلِ إِلا أَجْرَى السِّوَاكَ عَلَى فِيهِ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو جب بھی بیدار ہوتے تو مسواک کرتے تھے۔

تخریج الحدیث: «مسند ابي يعلي: 10/33: رقم الحديث: 5661، مجمع الزوائد: 2/99: رقم الحديث: 2560»
ہیثمی اور حسین سلیم اسد نے اس کی سند کو ’’ضعیف‘‘ قرار دیا ہے۔

حكم: إسناده ضعيف


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.