سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نماز عشاء کے وقت سے احتیاط کیا کر و غالباً نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت آنے والے جنایات اور بلاؤں سے خطرہ محسوس کرتے تھے۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة الذى روى عنه إبراهيم بن سعد، ولجهالة أبيه يعقوب، وانظر: 14343