مسند احمد
28. مسنَد عبد الله بن مسعود رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے بعد اپنے حجرے کی طرف واپسی اکثر بائیں جانب سے ہوتی تھی۔
حكم دارالسلام: صحيح، وهذا إسناد حسن، خ: 852، م: 707، محمد بن إسحاق - وإن عنعن- صرح بالتحديث.