فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث5717
´انگور کا رس بیچنے کی ممانعت کا بیان۔` ابن سیرین کہتے ہیں کہ رس اس کے ہاتھ بیچو جو اس کا طلاء بنائے اور شراب نہ بنائے۔ [سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5717]
اردو حاشہ: دیکھیے حدیث 5711، فائدہ 4۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث\صفحہ نمبر: 5717