الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند الشهاب کل احادیث 1499 :حدیث نمبر
مسند الشهاب
احادیث1001 سے 1200
654. إِنَّ لِجَوَابِ الْكِتَابِ حَقًّا كَرَدِّ السَّلَامِ "
654. بے شک خط کا جواب سلام کے جواب کی طرح ضروری ہے
حدیث نمبر: 1010
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
1010 - وجدت بخط شيخنا ابي محمد عبد الغني بن سعيد الحافظ قال: ثنا ابو طالب، يعني عبد الله بن احمد البغدادي، ثنا ابو يحيى، احمد بن الحصين الفسوي، ثنا ابو احمد عبد الرحمن بن محمد، ثنا محمد بن مقاتل، عن شريك بن عبد الله، عن العباس بن ذريح، عن الشعبي، عن ابن عباس، عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال: «إن لجواب الكتاب حقا كرد السلام» قال الشيخ: وليس بالقوي، يعني إسناده1010 - وَجَدْتُ بِخَطِّ شَيْخِنَا أَبِي مُحَمَّدٍ عَبْدِ الْغَنِيِّ بْنِ سَعِيدٍ الْحَافِظِ قَالَ: ثنا أَبُو طَالِبٍ، يَعْنِي عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَحْمَدَ الْبَغْدَادِيَّ، ثنا أَبُو يَحْيَى، أَحْمَدُ بْنُ الْحُصَيْنِ الْفَسَوِيُّ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ ذَرِيحٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «إِنَّ لِجَوَابِ الْكِتَابِ حَقًّا كَرَدِّ السَّلَامِ» قَالَ الشَّيْخُ: وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ، يَعْنِي إِسْنَادُهُ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک خط کا جواب سلام کے جواب کی طرح ضروری ہے۔
شیخ کہتے ہیں: اس کی سند قوی نہیں ہے۔

تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، شریک بن عبداللہ نخعی مدلس و مختلط ہے، اس میں ایک اور بھی علت ہے۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.