الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
بیع سلم کے بیان میں
“ सलम बिक्री ” यानि पेशगी भुगतान के बारे में
2. اس شخص سے سلم کرنا جس کے پاس اصل مال نہ ہو۔
“ एक ऐसे व्यक्ति से सलम करना जिसके पास वास्तविक धन नहीं है ”
حدیث نمبر: 1051
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم شام کے کسانوں سے گیہوں اور جو اور زیتون میں ایک معین پیمانہ کے حساب سے ایک معین مدت کے لیے سلم کیا کرتے تھے۔ پوچھا گیا کہ جس کے پاس اصل مال موجود ہوتا تھا اس سے (معاملہ) کرتے تھے تو سیدنا ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ ہم ان سے یہ نہیں پوچھتے تھے (کہ تمہارے پاس اصل جنس ہے یا نہیں)۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.