الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: نکاح کے بیان میں
22. بَابُ جَامِعِ النِّكَاحِ
22. نکاح کی مختلف حدیثوں کا بیان
حدیث نمبر: 1129
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن ربيعة بن ابي عبد الرحمن، ان القاسم بن محمد، وعروة بن الزبير افتيا الوليد بن عبد الملك عام قدم المدينة بذلك، غير ان القاسم بن محمد، قال: " طلقها في مجالس شتى" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، وَعُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ أَفْتَيَا الْوَلِيدَ بْنَ عَبْدِ الْمَلِكِ عَامَ قَدِمَ الْمَدِينَةَ بِذَلِكَ، غَيْرَ أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " طَلَّقَهَا فِي مَجَالِسَ شَتَّى"
حضرت ربیعہ بن ابوعبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ قاسم بن محمد اور عروہ بن زبیر نے ولید بن عبدالملک کو جس سال وہ مدینہ میں آیا تھا ایسا ہی فتویٰ دیا تھا، مگر قاسم بن محمد نے یہ کہا کہ اس عورت کو کئی مجلسوں میں طلاق دی ہو۔

تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13894، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1748، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3829، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17017، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10629، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 55»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.