الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: طلاق کے بیان میں
16. بَابُ طَلَاقِ الْمَرِيضِ
16. بیمار کی طلاق کا بیان
حدیث نمبر: 1178
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن وحدثني، عن مالك، انه سمع ربيعة بن ابي عبد الرحمن ، يقول: بلغني، ان امراة عبد الرحمن بن عوف سالته ان يطلقها، فقال: إذا حضت ثم طهرت فآذنيني، فلم تحض حتى مرض عبد الرحمن بن عوف ، فلما طهرت آذنته، فطلقها البتة، او تطليقة لم يكن بقي له عليها من الطلاق غيرها، وعبد الرحمن بن عوف يومئذ مريض، " فورثها عثمان بن عفان منه بعد انقضاء عدتها" وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ سَمِعَ رَبِيعَةَ بْنَ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، يَقُولُ: بَلَغَنِي، أَنَّ امْرَأَةَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ سَأَلَتْهُ أَنْ يُطَلِّقَهَا، فَقَالَ: إِذَا حِضْتِ ثُمَّ طَهُرْتِ فَآذِنِينِي، فَلَمْ تَحِضْ حَتَّى مَرِضَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ ، فَلَمَّا طَهُرَتْ آذَنَتْهُ، فَطَلَّقَهَا الْبَتَّةَ، أَوْ تَطْلِيقَةً لَمْ يَكُنْ بَقِيَ لَهُ عَلَيْهَا مِنَ الطَّلَاقِ غَيْرُهَا، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ يَوْمَئِذٍ مَرِيضٌ، " فَوَرَّثَهَا عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ مِنْهُ بَعْدَ انْقِضَاءِ عِدَّتِهَا"
حضرت ربیعہ بن ابوعبدالرحمٰن کہتے تھے کہ سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کی بی بی نے ان سے طلاق مانگی۔ سیدنا عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ نے یہ کہا: جب تو حیض سے پاک ہو مجھے خبر کر دینا، اس کو حیض ہی نہ آیا یہاں تک کہ سیدنا عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ بیمار ہو گئے، اس وقت حیض سے پاک ہوئی اور سیدنا عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ سے کہا۔ سیدنا عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ نے اس کو تین طلاق دے دیں یا آخری طلاق دے دی۔ پھر سیدنا عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ مر گئے۔ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے ان کی بی بی کو عدت گزر جانے کے باوجود ترکہ دلایا۔

تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15129، 15131، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4488، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1958، 1959، 1970، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4051، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12191، 12192، 12193، 12194، 12195، 12197، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19372، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 42»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.