الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر حصن المسلم کل احادیث 276 :حدیث نمبر
مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
विभिन्न
2. نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں
नींद से जागने के बाद की दुआएं
حدیث نمبر: 12
پی ڈی ایف بنائیں اعراب Hindi
الحمد للٰه الذي عافاني في جسدي، ورد علي روحي واذن لي بذكرهالحَمْدُ لِلَٰهِ الَّذِي عَافَانِي فِي جَسَدِي، وَرَدَّ عَلَيَّ رُوحِي وَأَذِنَ لِي بِذِكْرِهِ
تمام تعریفات اس اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے میرے جسم میں صحت و عافیت عطا کی، اور میری روح مجھے لوٹا دی اور مجھے اپنا ذکر کرنے کی اجازت دی۔ [ضعيف، سنن ترمذي:3401 و حديث البخاري:7393، و مسلم:2714 يغني عنه]
“सारी ताअरीफ़ें उस अल्लाह के लिए हैं जिस ने मुझे मेरे शरीर में सेहत और शक्ति दी, और मेरी आत्मा मुझे लोटा दी और मुझे अपना ज़िक्र (चर्चा) करने की अनुमति दी ।” [ज़ईफ़, सुनन त्रिमीज़ी: 3401 और हदीस अल-बुख़ारी: 7393, और मुस्लिम: 2714 يغني عنه]


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.