الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
34. مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
حدیث نمبر: 12093
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا سفيان ، عن ابن جدعان ، عن انس ، قال: اهدى اكيدر دومة للنبي عليه الصلاة والسلام يعني حلة، فاعجب الناس حسنها، فقال:" لمناديل سعد في الجنة خير، او احسن منها".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ ابْنِ جُدْعَانَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: أَهْدَى أُكَيْدِرُ دُومَةَ لِلنَّبِيِّ عَلَيْهِ الصَّلَاة وَالسَّلَامُ يَعْنِي حُلَّةً، فَأَعْجَبَ النَّاسَ حُسْنُهَا، فَقَالَ:" لَمَنَادِيلُ سَعْدٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ، أَوْ أَحْسَنُ مِنْهَا".
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اکید رومہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک جوڑا ہدیہ کے طور پر بھیجا، لوگ اس کی خوبصورتی پر تعجب کرنے لگے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سعد کے رومال " جو انہیں جنت میں دیئے گئے ہیں " وہ اس سے بہتر اور عمدہ ہیں۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 2616، م: 2469, وهذا اسناد ضعيف من أجل ابن جدعان، وهو على بن زيد ابن عبدالله، لكنه قد توبع


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.