الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
34. مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
حدیث نمبر: 12295
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا ابو عبيدة ، عن عزرة بن ثابت ، عن ثمامة بن عبد الله بن انس ، عن انس بن مالك ، ان النبي صلى الله عليه وسلم:" إذا شرب تنفس مرتين او ثلاثا"، وكان انس يتنفس ثلاثا.(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ ، عَنْ عَزْرَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا شَرِبَ تَنَفَّسَ مَرَّتَيْنِ أو َثَلَاثًا"، وَكَانَ أَنَسٌ يَتَنَفَّسُ ثَلَاثًا.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تین سانسوں میں پانی پیا کرتے تھے، خود حضرت انس رضی اللہ عنہ بھی تین سانس لیتے تھے۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح، وانظر : 12133


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.