حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یاد رکھو! مزات (یعنی کچی اور پکی کھجوروں کو ملا کر بنائی ہوئی نبیذ) حرام ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة خالد بن الفزر، ويغني عنه حديث أنس 12378، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى أن ينبذ البسر والتمر جميعا، وإسناده صحيح