الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: رضاعت کے بیان میں
1. بَابُ رَضَاعَةِ الصَّغِيرِ
1. بچے کو دودھ پلانے کا بیان
حدیث نمبر: 1260
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن يحيى بن سعيد ، انه قال: سمعت سعيد بن المسيب ، يقول: " لا رضاعة إلا ما كان في المهد، وإلا ما انبت اللحم والدم" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، يَقُولُ: " لَا رَضَاعَةَ إِلَّا مَا كَانَ فِي الْمَهْدِ، وَإِلَّا مَا أَنْبَتَ اللَّحْمَ وَالدَّمَ"
حضرت یحییٰ بن سعید نے کہا: سعید بن مسیّب کہتے تھے: رضاعت وہی ہے جو بچپن میں ہو جب بچہ جھولی میں رہتا ہو، اور اس رضاعت سے خون اور گوشت بڑھے۔

تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13907، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 977، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17346، فواد عبدالباقي نمبر: 30 - كِتَابُ الرَّضَاعِ-ح: 11»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.