الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: عتق اور ولاء کے بیان میں
9. بَابُ فَضْلِ عِتْقِ الرِّقَابِ وَعِتْقِ الزَّانِيَةِ وَابْنِ الزِّنَا
9. بردے آزاد کرنے کی فضلیت اور زانیہ اور ولدِ زنا کے آزاد کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1282
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني وحدثني مالك، عن نافع ، عن عبد الله بن عمر ، انه " اعتق ولد زنا وامه" وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " أَعْتَقَ وَلَدَ زِنًا وَأُمَّهُ"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ولدِ زنا کو اور اس کی ماں کو آزاد کیا۔

تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19988، 19992، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم:، 13873، 13874، 13876، 13880، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 12675، 12676، فواد عبدالباقي نمبر: 38 - كِتَابُ الْعِتْقِ وَالْوَلَاءِ-ح: 16»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.