الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
34. مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
حدیث نمبر: 13094
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا يزيد بن هارون ، اخبرنا يحيى بن سعيد ، قال: سمعت انس بن مالك ، يقول: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" الا اخبركم بخير دور الانصار؟" قالوا: بلى، قال:" دور بني النجار" قال:" الا اخبركم بالذين يلونهم؟" قالوا: نعم يا رسول الله، قال:" دور بني عبد الاشهل، الا اخبركم الذين يلونهم؟" قالوا: نعم يا رسول الله، قال:" دور بني الحارث ابن الخزرج، الا اخبركم بالذين يلونهم؟"، قالوا: نعم يا رسول الله، قال: دور بني ساعدة" قال: ثم رفع صوته، فقال:" في كل دور الانصار خير".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونٍَ ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ دُورِ الْأَنْصَارِ؟" قَالُوا: بَلَى، قَالَ:" دُورُ بَنِي النَّجَّارِ" قَالَ:" أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِالَّذِينَ يَلُونَهُمْ؟" قالوا: نعم يا رسول الله، قال:" دُورُ بني عبدِ الأَشهلَ، أَلاَ أُخبِرُكم الَّذينَ يَلُونَهم؟" قَالُوا: نعم يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" دُورُ بَنِي الْحَارِثِ ابْنِ الْخَزْرَجِ، أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِالَّذِينَ يَلُونَهُمْ؟"، قَالُوا: نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: دُورُ بَنِي سَاعِدَةَ" قَالَ: ثُمَّ رَفَعَ صَوْتَهُ، فَقَالَ:" فِي كُلِّ دُورِ الْأَنْصَارِ خَيْرٌ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں یہ نہ بتاؤں کہ انصار کے گھروں میں سب سے بہترین گھر کون سا ہے؟ بنو نجار کا گھر، پھر فرمایا اس کے بعد جو لوگ سب سے بہتر ہیں ان کے بارے میں بتاؤں؟ لوگوں نے کہا کیوں نہیں، فرمایا بنو عبدالاشہل کا، پھر فرمایا اس کے بعد جو لوگ سب سے بہتر ہیں ان کے بارے میں بتاؤں؟ لوگوں نے کہا کیوں نہیں، فرمایا بنو حارث بن خزرج کا پھر فرمایا اس کے بعد جو لوگ سب سے بہتر ہیں ان کے بارے میں بتاؤں؟ لوگوں نے کہا کیوں نہیں، فرمایا بنی ساعدہ کا پھر بلند آواز کر کے فرمایا انصار کے ہر گھر میں خیر ہے۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 5300، م:2511


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.