سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر پر بیٹھنے سے منع کرتے ہوئے، اسے پختہ کرنے اور اس پر عمارت تعمیر کرنے سے منع کرتے ہوئے خود سنا ہے۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد منقطع، سليمان بن موسى الأموي الدمشقي لم يسمع من جابر، وانظر ماقبله