سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب شہدا احد کو ان کی جگہ سے اٹھایا جانے لگا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی نے اعلان کر دیا کہ شہدا کو ان کی اپنی جگہوں پر واپس پہنچا دو۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، وهذا الحديث قطعة من حديث طويل، سيأتي برقم: 15281