ذیال بن حرملہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے بیعت رضوان کے شرکاء کی تعداد معلوم کی تو انہوں نے فرمایا کہ ہماری تعداد صرف چودہ سو افراد تھی۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 4154، م: 1856، وهذا إسناد ضعيف جداً من أجل نصر بن باب، وحجاج بن أرطاة مدلس، وقد عنعنه