سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک دیہاتی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا، یا رسول اللہ! مجھے یہ بتائیں کہ کیا عمرہ کرنا واجب ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں البتہ بہتر ہے۔“
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، الحجاج بن أرطاة مدلس، وقد عنعن