الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
فضیلتوں کا بیان
फ़ज़ीलतों के बारे में
1. اللہ تعالیٰ کا (سورۃ الحجرات میں) ارشاد: اے لوگو! ہم نے تم سب کو ایک ہی مرد (آدم علیہ السلام) اور ایک ہی عورت حواء علیہ السلام سے پیدا کیا ....“۔
حدیث نمبر: 1455
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگوں کو کانوں کی طرح پاتے ہو، جو لوگ جاہلیت کے دور میں اچھے، شریف گنے جاتے تھے وہی اسلام کے دور میں بھی اچھے اور شریف ہیں بشرطیکہ دین کا علم حاصل کریں اور حکومت اور سرداری کے زیادہ لائق اس کو پاؤ گے جو حکومت اور سرداری کو بہت ناپسند کرتا ہو اور آدمیوں میں سب سے برا اس کو پاؤ گے جو دورخا (دوغلا) ہو، ان لوگوں میں ایک منہ لے کر آئے، دوسرے لوگوں میں دوسرا منہ لے کر جائے۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.