الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 14761
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا موسى ، وحسن ، قالا: حدثنا ابن لهيعة ، عن ابي الزبير ، عن جابر ، ان النبي صلى الله عليه وسلم قال:" مثل المؤمن كمثل السنبلة، تخر مرة وتستقيم مرة، ومثل الكافر مثل الارز، لا يزال مستقيما حتى يخر ولا يشعر"، قال حسن:" الارزة".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُوسَى ، وَحَسَنٌ ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَثَلُ الْمُؤْمِنِ كَمَثَلِ السُّنْبُلَةِ، تَخِرُّ مَرَّةً وَتَسْتَقِيمُ مَرَّةً، وَمَثَلُ الْكَافِرِ مَثَلُ الْأَرْزِ، لَا يَزَالُ مُسْتَقِيمًا حَتَّى يَخِرَّ وَلَا يَشْعُرَ"، قَالَ حَسَنٌ:" الْأَرْزَةِ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسلمان کی مثال گندم کے خوشے کی سی ہے جو کبھی گرتا ہے اور کبھی سنبھلتا ہے اور کافر کی مثال چاول کی سی ہے جو ہمیشہ تنا ہی رہتا ہے یہاں تک کہ وہ گرجاتا ہے اور اس پر بال نہیں آتے (یا اسے پتہ بھی نہیں چلتا)

حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن، ابن لهيعة - وإن كان سيئ الحفظ- لكن روى عنه هذا الحديث عبدالله بن وهب عند ابن عساكر فى تاريخه: 1/ 126، وروايته عنه صالحة عند أهل العلم، لأنه روى عنه قديما قبل احتراق كتبه


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.