سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ آج ایک صحیح دین پر ہواور میں دوسری امتوں کے سامنے تمہاری کثرت پر فخر کر وں گا اور اس لئے میرے بعد الٹے پاؤں واپس نہ لوٹ جانا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف مجالد بن سعيد، ويغني عنه حديث أنس السالف برقم: 12613 «تزوجوا الودود الولود» وحديث أبى هريرة عند البخاري: 6587 فى قصة الحوض: إنهم ارتدوا بعدك على أدبارهم القهقرى.