سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی مرد دوسرے مرد کے ساتھ اپنا برہنہ جسم نہ لگائے اور کوئی عورت کسی عورت کے ساتھ اپنا برہنہ جسم نہ لگائے۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وأبو الزبير لم يصرح بسماعه من جابر إلا فى رواية ابن لهيعة عنه فيما سلف برقم: 14753، 14754، وابن لهيعة سيئ الحفظ