سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ یا رسول اللہ! مجھے یہ بتائیے کہ کیا عمرہ کرنا واجب ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں البتہ بہتر ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، الحجاج بن أرطاة مدلس، وقد عنعن