سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: امام کو یاد کرانے کے لئے مردوں کو سبحان اللہ کہنا چاہیے اور عورتوں کو ہلکی آواز میں تالی بجانی چاہیے۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف محمد بن عبدالرحمن بن أبى ليلى