سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نیکی صدقہ ہے اور یہ بھی نیکی ہے کہ تم اپنے بھائی سے خندہ پیشانی سے مل لو یا اس کے برتن میں اپنے ڈول سے کچھ پانی ڈال دو۔
حكم دارالسلام: صحيح بطرقه وشواهده، خ- الشطر الأول-: 6021، وهذا إسناد ضعيف لضعف المنكدر بن محمد بن المنكدر