سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی ویران بنجر زمین کو آباد کر ے وہ اس کی ہو گئی۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، سعيد بن يزيد هذا لم نتبينه وأبو بكر بن محمد الأنصاري لم يذكر له أحد رواية عن جابر، فالإسناد منقطع، وقد صح بغير هذا اللفظ ، انظر: 14271